Sunday, 22 September 2013

اس ویب سائٹ میں اپ اپنی روز مرہ زندگی کی تمام ضروری چیزیں ڈھونڈھ سکتے ہیں . یہ ویب سائٹ سٹوڈنٹس کے لیے ایک ااہم ذریہ ہے اپنی مطلوبہ چیزیں ڈھونڈنے کی لیے . ہم امید کرتے ہیں کے یہ ویب سائٹ آپکو آپکے مطلوبہ چیزیں ڈھونڈنے میں مدد فرہم کرے گی . اس ویب سائٹ کو ایوزر فریندلے بنانے کے لیے اس ویب سائٹ کو بہت ہے آسان انداز میں بنانے کے کوشش کے گئی ہے . کسی بھی ویب سائٹ کو کمیونٹی کے فائدے کی لئے بنانا کمپیوٹر کی زبان میں لوکلائزیشن کہلاتا ہے. میں اور میری ٹیم اس بات کے امید کرتے ہیں کے آپکو اس ویب سائٹ کو وسعت کرتے ہے بہت مزہ آے گا. ویب سائٹ کی بہتری کے لیے آپکے تجاویز کو خصوصی اہمیت دے جاۓ گی.